جماعت اسلامی سینئر صحافی احمد نورنی پر حملے کی مذمت کرتی ہے


جماعت اسلامی ضلع خوشاب کے نائب امیر ملک تنظیر الحسن اعوان نے کہا ہے کہ سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کا لاہور میں میچ خوش آئند، لنکن کھلاڑیوں کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ جماعت اسلامی سینئر صحافی احمد نورانی پر قاتلانہ حملے کی مذمت کر تی ہے۔اور حکومت سے مطالبہ
www.khushabnews.com
کرتی ہے کہ صحافی برادری کو مکمل تحفظ فراہم کرے اور احمد نورانی پر حملہ کرنے والوںکو جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایاجائےگزشتہ روز صحافیو ں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ سودی نظام کے خاتمے تک ملک معاشی اور اقتصادی طور پر ترقی نہیں کر سکتا، انہوں نے کہا ہے کہ سودی نظام کے خاتمے تک ملک معاشی اور اقتصادی طور پر ترقی نہیں کر سکتا، اسلامی ملک میں سودی نظام ا? تعالیٰ کے احکامات کی کھلی خلاف ورزی ہے،کہ جماعت اسلامی پاکستان میں کرپشن اور سودی نظام کے خاتمے تک اپنی بھرپور جدوجہد جاری رکھے گی۔

;
جماعت اسلامی سینئر صحافی احمد نورنی پر حملے کی مذمت کرتی ہے جماعت اسلامی سینئر صحافی  احمد نورنی پر حملے کی مذمت کرتی ہے Reviewed by Khushab News on 11:25:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.