وادی سون کو جلد سوئی گیس فراہم کردینگے، عزیر خان



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)وادی سون میں جلد سوئی گیس فراہم کرینگے ،ملک عزیر خان۔رکن قومی اسمبلی ملک عزیر خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وادی سون میں سوئی گیس کے منصوبے پر جلد کام شروع کرنے،کی یقین دہانی کروا دی ہے ۔ یہ بات انہوں نے  وادی سون کے  مختلف علاقوں کے  دورہ کے دوران یو سی چیئرمینوں اور علاقہ عمائدین کے اجتماعات سے  خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ این اے 69کے مکینوں کے ساتھ کیا گیا ہر وعدہ پورا کریں گے ۔ انہوں نے نئی ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے تجاویز بھی لیں اور یقین دہانی کروائی کہ جلد
ان پر کام شروع کروا دیا جائے گا۔www.khushabnews.com
;
وادی سون کو جلد سوئی گیس فراہم کردینگے، عزیر خان وادی سون کو جلد سوئی گیس فراہم کردینگے، عزیر خان Reviewed by Khushab News on 3:39:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.