نوازشریف ملکی سلامتی کیلیے خطرہ بن چکے، اکبر سلطان

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف انصاف ضلع خوشاب کے رہنما ملک اکبر سلطان اعوان نے کہا ہے کہ (ن)لیگ جمہوریت کیخلافسازش کررہی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ (ن)لیگ جمہوریت کیخلاف سازش کررہی ہے،جان بوجھ کر امن وامان کی صورت خراب کی جارہی ہے،
www.khushabnews.com
 نوازشریف ملکی سلامتی اورجمہور یت کیلئے خطرہ بن چکے ہیں انہوں نے کہا کہ نواز شریف اورآصف زرداری کاناٹک بے نقاب ہو چکا ہے،یہ دونوں ایک دوسر ے کی کرپشن کے محافظ ہیں۔ ملک اکبر سلطان اعوان نے کہا کہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا بنیادی جزو اور حصہ ہے، جس نااہلی سے حکومت نے معاملے کو نمٹانے کی کوشش کی اس سے ریاست کی رٹ ختم ہوگئی، فیض آباد دھرنے کے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ریاستی طاقت کا استعمال مسئلے کا حل نہیں ہے
;
نوازشریف ملکی سلامتی کیلیے خطرہ بن چکے، اکبر سلطان نوازشریف ملکی سلامتی کیلیے خطرہ بن چکے، اکبر سلطان Reviewed by Khushab News on 4:35:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.