لاری اڈہ سے تجاوازات ختم کی جائیں

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)چیف آفیسر بلدیہ خوشاب کا دورہ لاری اڈا، تجاوزات ختم کرنیکی ہدایت،چیف آفیسر میونسپل کمیٹی خوشاب چیف آفیسر میونسپل کمیٹی راجہ ظہور نے جنرل بس سٹینڈ کا دورہ کیا، انکروچمنٹ انسپکٹر چوہدری نیاز احمد اور حاجی رمضان بھی ان کے ہمراہ تھے۔اس موقع پر انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ تجاوزات کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ مسافروں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے ٹرانسپورٹرز سے مسائل بھی دریافت کئے اور انہیں جلد حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
www.khushabnews.com
;
لاری اڈہ سے تجاوازات ختم کی جائیں لاری اڈہ سے تجاوازات ختم کی جائیں Reviewed by Khushab News on 10:52:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.