مریضوں کو سہولیات فراہم کریں

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)سول ہسپتال نورپورتھل میں صفائی نظام مزید بہتر بنانے کا حکم،مریضوں بہترین سہولیات کی فراہمی بھی۔یقینی بنائی جائے ، ڈپٹی کمشنر خوشاب امجد بشیرڈپٹی کمشنر خوشاب امجد بشیر نے گزشتہ روز اچانک سول ہسپتال نورپورتھل کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے
www.khushabnews.com
 مختلف وارڈز کا معائنہ کرتے ہوئے مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور دیگر انتظامات کا معائنہ کیا، ایم ایس ڈاکٹر جاوید واگھرہ نے ڈپٹی کمشنر کو انتظامی امور پر بریفنگ دی۔ امجد بشیر نے کہا کہ ہسپتال میں صفائی کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے ، مریضوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کو بھی یقینی بنائیں تاکہ انہیں کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
;
مریضوں کو سہولیات فراہم کریں مریضوں کو سہولیات فراہم کریں Reviewed by Khushab News on 5:18:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.