جرائم کی سرکوبی کو یقینی بنایا جائے، ڈی پی او

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر خوشاب وقاص حسن نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرنے ، جرائم کی سرکوبی اور عوام الناس کی جان و مال کی حفاظت کو ہر ممکن یقینی بنایا جائے۔ ڈی پی او آفس میں ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز تھانہ جات کے ساتھ کرائم میٹنگ سے خطاب کرررہے تھے ۔انہوں نے ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا کے متوقع دورہ کے پیش نظر تمام انتظامات کا جائزہ لیا بالخصوص ڈی ایس پی مٹھہ ٹوانہ اور ایس ایچ او نوشہرہ کو تھانہ کے معائینہ کے پیشگی انتظامات مکمل کروانے کی ہدایت کی۔
www.khushabnews.com
;
جرائم کی سرکوبی کو یقینی بنایا جائے، ڈی پی او جرائم کی سرکوبی کو یقینی بنایا جائے، ڈی پی او Reviewed by Khushab News on 6:35:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.