شہری اتحاد کے رہنما کیخلاف مقدمہ درج

خوشاب نیوز ڈاٹ کام) شہری اتحاد کے سرگرم رہنما ء حاجی فخر اعوان،انکے بھائی اور والد پر مقدمہ۔ تھانہ خوشاب میں عبدالقیوم نامی تاجرکی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر کے مطابق اس نےنو سال قبل   (2008میں) قبل حاجی فخر حسین کے پاس چودہ سو بیگ چینی مالیتی 38لاکھ پچاس ہزار
www.khushabnews.com
 روپے بطورامانت رکھوائی تھی ۔واپسی کے مطالبے پر اسے حیلے بہانوں سے ٹالتا رہا ۔ وہ(عبدالقیوم)انکے دفتر واقع خوشاب میں گیا اور اپنی چینی کی واپسی کا مطالبہ کیا تو حاجی فخراور اسکے بھائی تصور اعوان نے اسلحہ تان لیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں جبکہ انکے والد حاجی منظور نے بھی اسکو زدوکوب کیا۔ خوشاب پولیس نے متذکرہ تینوں ملزمان کیخلاف زیردفعات506،406ت پ مقدمہ درج کرلیا۔

;
شہری اتحاد کے رہنما کیخلاف مقدمہ درج شہری اتحاد کے رہنما کیخلاف مقدمہ درج Reviewed by Khushab News on 10:19:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.