جاوید اعوان کی شجاع الرحمن ٹیپو کو مبارکباد

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)رکن پنجاب اسمبلی ملک جاوید اقبال اعوان نے کہا کہ پاکستان میں مخالفین جما عتیں جتنا بھی زور لگا لیں یا سازشیں کرلیں میا ں محمد نواز شریف کو کبھی کمزور نہیں کر سکتی کیو نکہ پاکستان مسلم لیگ ن کی قیا دت میا ں محمد نواز شریف ہی کرینگے اور 2018ء کے الیکشن میں 
www.khushabnews.com
انشاء اللہ مسلم لیگ ن ہی دوبارہ اقتدار میں آئے گی ۔ان خیالات کا اظہار انہو ں نے مسلم لیگ ن کے مرکزی کو نسل کے رکن و مسلم لیگ ن یو تھ ونگ ضلع خوشاب کے صدر چوہدر ی شجاع الر حمن ٹیپو کے بیٹے پیدائش پر مبارکباد کے مو قع پر صحا فیو ں سے بات چیت کررہے تھے۔۔ا س مو قع پر چوہدری شجاع الر حمن ٹیپو کے بیٹے کی پیدائش کی مبارکباد دی اس کی لمبی عمر کیلئے دعا کی۔اس مو قع پر مسلم لیگ ن یو تھ ونگ ضلع خوشاب کے سینئر نائب صدر ملک احمد جاوید اقبال اعوان بھی موجود تھے۔
;
جاوید اعوان کی شجاع الرحمن ٹیپو کو مبارکباد جاوید اعوان کی شجاع الرحمن ٹیپو کو مبارکباد Reviewed by Khushab News on 7:55:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.