حب رسولؐ ایمان کا لازمی جزو ہےِ طاہر اعوان

خوشاب نیوز ڈاٹ کام) سابق ناظم ہڈالی و ممبر میونسپل کمیٹی ملک طاہر اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلام ؐ سے محبت ایمان کاجزو لازم ہے عشق رسولؐ مومن کی میراث ہے ۔ انہوں کہ کہ یہی وہ نسخہ کیمیا ہے کہ جس سے حقیقی انسانیت جنم لیتی ہے۔ رسول اکرمؐ کی ذات بابرکات مسلمانوں کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے لئے باعث رحمت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج امت مسلمہ کو اتحادکی اشد ضرورت ہے، ہمیں ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں آپس کے تمام اختلافات کوبھلا نا ہو گا۔
www.khushabnews.com
;
حب رسولؐ ایمان کا لازمی جزو ہےِ طاہر اعوان  حب رسولؐ ایمان کا لازمی جزو ہےِ طاہر اعوان Reviewed by Khushab News on 4:28:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.