نعیم یاد کے نام ایک اور ایوارڈ

خوشاب نیوز ڈاٹ کام) شاخِ ادب فیض پور خورد اورانصاری فاؤنڈیشن کے زیرِاہتمام علمی وادبی پروگرام زیرِنگرانی حاجی فقیراثرؔانصاری  گزشتہ روز 
www.khushabnews.com
شیخوپورہ میں منعقدہواجس میں مشاعرے کے ساتھ ساتھ کتابوں پہ ایوارڈ زاوراسناد بھی تقسیم کی گئیں۔جوہرآباد کے معروف افسانہ نگار محمد نعیم یاد کو ان کی کتاب پتھرروتے ہیں پہ اول ایوارڈ سے نوازاگیاجوکہ ان کی کتاب پہ دوسراایوارڈ ہے۔ پروگرام میں ملک بھر کی نامورادبی شخصیات جن میں ڈاکٹرمیاں ظفرمقبول،وجیہہ جمشید،نجمہ شاہین،ڈاکٹر محمد یونس احقر اورڈاکٹرمحمد مشرف حسین انجم شامل تھے۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ نامور نوجوان افسانہ نگار نعیم یاد کو انکی افسانچوں کی تصانیف پر متعدد ادبی تنظیموں کی جانب سے متعدد ایوارڈز سے نوازا جا چکا ہے۔
;
نعیم یاد کے نام ایک اور ایوارڈ نعیم یاد کے نام ایک اور ایوارڈ Reviewed by Khushab News on 9:04:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.