اساتذہ فرائض دلجمعی سے سرانجام دیں، راجہ عثمان حیدر

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر روڈہ نار تھ راجہ محمد عثمان حیدر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق محکمہ تعلیم کے فروغ کیلئے انقلابی اقدامات کر رہا ہے۔گزشتہ روز مختلف سکولوں کے معائنہ کے دوران اساتذہ سے بات چیت کرتے ہو ئے انہوں نے کہا 
www.khushabnews.com
اساتذہ کرام دیانتداری اور ایمانداری سے تدریسی فرائض انجام دیں کیونکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق محکمہ تعلیم کے فروغ کیلئے انقلابی اقدامات کر رہا ہے وسائل کی وافر فراہمی کے باعث مجموعی طور پر معیار تعلیم میں بہتری آئی ہے اور حکومتی اقدامات کی بدولت طلبہ کی ذہنی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔
;
اساتذہ فرائض دلجمعی سے سرانجام دیں، راجہ عثمان حیدر اساتذہ فرائض دلجمعی سے سرانجام دیں، راجہ عثمان حیدر Reviewed by Khushab News on 11:11:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.