روڈہ کانوجوان سعودی عرب میں جاں بحق

خوشاب نیوز ڈاٹ کام) روڈہ تھل کا رہائشی نوجوان سعودی عرب میں ٹریک حادثے میں جاں بحق۔ بتایا جاتا ہے کہ روڈہ کا رہائشی طارق نہرہ ولد محمد وارث نہرہ جوکہ روزگار کے سلسلہ میں سعودی عرب میں مقیم تھا ،چند روز قبل جدہ میں سڑک عبور کرتے ہوئے ایک تیز رفتار کار کی زد میں آکر 
www.khushabnews.com
شدید زخمی ہوگیا اور چار روز ہسپتال میں موت وحیات کی کشمکش میں رہنے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ مرحوم طارق نہرہ کی میت آج رات سیالکوٹ ائیرپورٹ پر پاکستان پہنچے گی جہاں سے بعد ازاں اسکے آبائی گاوں روڈہ ضلع خوشاب پہنچائی جائے گی۔
;
روڈہ کانوجوان سعودی عرب میں جاں بحق روڈہ کانوجوان سعودی عرب میں جاں بحق Reviewed by Khushab News on 10:51:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.