نواز شریف سرخرو جبکہ سازشی ناکام ہونگے، شجاع الرحمن ٹیپو

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)عوام ترقی میں رکاوٹ بننے والوں کو مستردکرچکے ،شجاع الرحمن ٹیپو۔ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع خوشاب کے صدر چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف ایک عہدکانام ہے،، انہوں نے کہاکہ عوام ترقی میں رکاوٹ بننے والوں 
www.khushabnews.com
کوپہلے بھی مستردکرچکے ہیں اورآئندہ بھی انہیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے،نواز شریف کو عوام سے کوئی جدا نہیں کرسکتا،پوری قوم نوازشریف کے ساتھ کھڑ ی ہے۔ترقی اور خوشحالی کا سفر عدالتی فیصلوں سے رک نہیں سکتاے کہا کہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے اسی سپیڈ سے جاری رہیں گے،ترقی اور خوشحالی کا سفر سازشوں کی وجہ سے سست روی کا شکار نہیں ہوسکتا۔ترقی کا سفر روکنے والوں کو قوم معاف نہیں کریگی۔
;
نواز شریف سرخرو جبکہ سازشی ناکام ہونگے، شجاع الرحمن ٹیپو نواز شریف سرخرو جبکہ سازشی ناکام ہونگے، شجاع الرحمن ٹیپو Reviewed by Khushab News on 8:01:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.