پی ٹی آئی کا ٹکٹ میری جیب میں ہے

خوشاب نیوز ڈاٹ کام )ضلع خو شاب پی ٹی آئی کے انفا رمیشن سیکر ٹری ممتا ز حسین چا چڑ نے کہا ہے کہ ضلع خوشاب میں جنرل انتخا با ت میں ایک حلقہ کا ٹکٹ میر ی اپنی صو ابدید پر ہو گا جس کے لیے مو زوں اور اہل امید وا ر کی جانچ پڑ تال کا عمل جا ری ہے ان خیا لا ت کا اظہا رانہوں نے مقامی صحا فیو ں سے با ت چیت کے دو را ن کیا انہوں نے مز ید کہا کہ اس کے لیے دو ستوں کی آراء کو بھی مد نظر رکھو ں گاامید کر تا ہوں دو ست ٹکٹ کے انتخا ب میں مخلصا نہ مشو رہ سے نو ازیں گے مز ید انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ضلع بھر کی تما م نشستوں پر مو زو ں امید وار سامنے لا ئے گی ،پی پی 84میں فتح خا لق بند یا ل کا نام زیر غو ر ہے وہ ایک بہتر امید وا ر ثا بت ہو سکتے ہیں ،انہوں نے بتا یا کہ عمر ان خا ن کا ویثر ن کر پشن سے پاک پاکستان کی تکمیل ہے جو انشاء ضر ور پورا ہو گا ،مسلم لیگ ن کے اقتد ار کا سو ر ج غر وب ہو چکا ہے ملک خداد ار کو بے دردی سے لو ٹنے والے اپنے انجا م کو پہنچنے کے قریب ہیں چیئر مین پی ٹی آئی کا اپنے مو قف پر ڈٹ جا نے سے عام عوام کا شعو ر بید ار ہو ا ہے 

;
پی ٹی آئی کا ٹکٹ میری جیب میں ہے پی ٹی آئی کا ٹکٹ میری جیب میں ہے Reviewed by Khushab News on 6:27:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.