وفاقی بجٹ میں ضلع خوشاب بارے اہم اعلان،شاکر بشیر سرخرو

Image result for ‫شاکر بشیر اعوان‬‎خوشاب نیوز ڈاٹ کام) رکن قومی اسمبلی ملک شاکر بشیر اعوان نے کہا ہے کہ نئے وفاقی بجٹ میں یونیورسٹی أف خوشاب کیلئے انکی (ملک شاکر بشیر اعوان کی) تجویز پر 56 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں.رواں سال میں 15 کروڑ 60 لاکھ روپے اس مد میں خرچ ہونگے. اب سر خرو ہو کر عوام کی عدالت میں حاظر ہوں گا اور  جو انکا فیصلہ ہوگا  مجھے منظور ہوگا .انہوں نے کہا کہ تعمیر و ترقی اور علاقہ کی خوشحالی ہمار ا مقصد و منشور ہے اور بے مقصد تنازعات و تنقید میں الجھنا ہمارا شیوہ نہیں تمام سیاسی مخالفین کا احترام خود پر لازم سمجھتا ہوں .ملک شاکر بشیر اعوان نے کہا ضلع خوشاب کی عوام کو کو یونیورسٹی آف خوشاب کے قیام پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
;
وفاقی بجٹ میں ضلع خوشاب بارے اہم اعلان،شاکر بشیر سرخرو وفاقی بجٹ میں  ضلع خوشاب بارے اہم اعلان،شاکر بشیر سرخرو Reviewed by Khushab News on 10:13:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.