پی ٹی آئی ٹکٹ تنازعہ پی پی 82 سے اہم شخصیت کی بغاوت

نوشہرہ وادی سون سے فرحان فاروق اعوان کی رپورٹ

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف     کا ٹکٹ نہ ملنے پر پی پی 82 سے  ٹکٹ کے خوہشمند راجہ حس نواز قیادت سے ناراض ، پی ٹی آئی کے امیدوار کی مخالفت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی39راجہ حسن نواز نے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈرحلقہ این اے 93کے نامزد امیدوار ملک عمر اسلم اعوان کی مخالفت کا اعلان کر دیا راجہ حسن نواز نے کہا کہ  2008کے الیکشن میں آزاد امیدوار کے طور پر صوبائی اسمبلی کے الیکشن میں حصہ لیا تھا بغیر پینل کے 17000ووٹ لئے تھے جبکہ جیتنے والے امیدوار کے تقریب0 2100ووٹ تھے اور حلقہ این اے 93میں کافی ووٹ بینک رکھتے ہیں انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ  چونکہ ملک عمر اسلم اعوان نے نے مجھے صوبائی اسمبلی  کا ٹکٹ نہیں دلوایا اس لیے انکی کی حمائت نہیں کرونگا۔


;
پی ٹی آئی ٹکٹ تنازعہ پی پی 82 سے اہم شخصیت کی بغاوت    پی ٹی آئی ٹکٹ تنازعہ پی پی 82 سے اہم شخصیت کی بغاوت Reviewed by Khushab News on 6:55:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.