مریم نواز کو خوشاب میں جلسہ کی اجازت نہ ملی


Image result for maryam nawaz
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)    پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما  محترمہ مریم نواز شریف کے 4اگست کو خوشاب میں جلسہ عام کیلئے ضلعی انتظامیہ خوشاب ریسکیو آفس خوشاب سے ملحقہ گروانڈ میں جلسہ کی اجازت دینے کیلئے رضا مندہو گئی ہے جبکہ نیو لاری خوشاب اور پرانا لاری اڈا میں جلسہ کرنے کی جمع کروائی گئیں درخواستیں ضلعی انتظامیہ نے مسترد کرتے ہوئے نئی جگہ کیلئے درخواست جمع کروانے کے لئے ہدایت کردی ۔ -
;
مریم نواز کو خوشاب میں جلسہ کی اجازت نہ ملی مریم نواز کو خوشاب میں جلسہ کی اجازت نہ ملی Reviewed by Khushab News on 4:25:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.