بجلی کی 12کروڑ70لاکھ روپے کی86سکیمیں منظور

خوشاب نیوز ڈاٹ کام) رکن قومی اسمبلی ملک احسان اللہ ٹوانہ نے کہا ہے کہ  این اے  94 میں بجلی کی 12کروڑ70لاکھ روپے کی86سکیموں کی منظوری ہوچکی ہے جن کاپیپرورک مکمل ہوچکاہے جلد کام شروع ہوگا منظورشدہ سکیموں میں رنگپوربگھور کی محلہ کمہارانوالہ۔موچیانوالہ۔ڈیرہ حاجی احمدپلواں۔محسن بمب۔ڈیرہ جات پناہ خیل۔ڈیرہ جات شاہی فقیر۔محلہ سجادآباد اور ڈیرہ جاڑیانوالہ جبکہ یونین آدھی کوٹ کی ڈیرہ سامورانہ چن۔ڈیرہ مرادکھیمٹہ آدھیکوٹ۔ڈیرہ بلوچاں والہ۔ڈیرہ غلام احمدبگھور۔جناح کالونی اضافی آبادی۔اور ڈیرہ محمد رمضان۔قاسم بگھور 
شامل ہیں۔سیکنڈ فیز میں 100سکیمیں شامل ہیں جن کا پیپرورک شروع کردیاگیا ہے۔
بجلی کی 12کروڑ70لاکھ روپے کی86سکیمیں منظور  بجلی کی 12کروڑ70لاکھ روپے کی86سکیمیں منظور Reviewed by Khushab News on اگست 29, 2019 Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.