یہ 38 علما ضلع خوشاب میں داخل نہیں ہوسکتے

No photo description available.
 خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈپٹی کمشنر خوشاب مسرت جبیں نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے مختلف مسالک کے 38شعلہ بیان مقررین کے ضلع خوشاب میں 60روز تک داخلہ پر پابندی عائد کر دی، ان میں مولانا عطاء اﷲ بندیالوی’محمد رفیق جامی’محمد عمر حیدری’نذیر احمد مخدوم’عبدالحمید وٹو’عبدالغفار تونسوی’مسعود الرحمن عثمانی’طالب الرحمن’عبدالغفور جھنگوی’اکرم طوفانی’عبدالغفور قاسمی’عالم طارق ’خادم حسین ڈھلوں’عبید الرحمن ضیاء’احمد لدھیانوی’قاری عصمت اﷲ ’محمد الیاس دھمن’محمد معاویہ’محمد یوسف رضوی’محمد یٰسین معاویہ’سلیم اﷲ’اورنگزیب فاروقی’محسن رضا فاروقی’سیف الدین عثمانی’مسرور نواز ’کلیم اﷲ آف کبیر والا’خضر حیات’محمد حسین ڈھکو’افتخار حسین نقوی’سبطین قاسمی’ساجد نقوی’غضنفر عباس تونسوی، غلام عباس ’حسنین رضا شاہ موسوی’اقارب حسین سید کسراں’احمد علی حیدری اور غلام حسین ہاشمی شامل ہیں۔
یہ 38 علما ضلع خوشاب میں داخل نہیں ہوسکتے یہ 38 علما ضلع خوشاب میں داخل نہیں ہوسکتے Reviewed by Khushab News on 5:12:00 PM Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.