کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4 افراد کیخلاف مقدمہ


خوشاب نیوز ڈاٹ کام )مقامی پولیس نے دو مکانوں کے مالکان اور اُن کے کرایہ داروں کیخلاف پولیس کو اطلاع دیئے بغیر رہائشی مکانات کرائے پر دینے کے الزام میں پنجاب انفارمیشن آرڈیننس کے تحت مقدمات درج کئے ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق محلہ بادشاہانوالہ کے محمد عرفان نے اپنا مکان عمر عباس کو جبکہ محلہ حسین آباد خوشاب کے عمر دراز نے اپنا مکان تصور عباس کو کرایہ پر دے رکھا تھا اور پولیس کے پاس اندراج نہیں کرایا تھا۔ 

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4 افراد کیخلاف مقدمہ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4 افراد کیخلاف مقدمہ Reviewed by Khushab News on اگست 28, 2019 Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.