ٹی ایچ کیو نور پور تھل میں سہولتیں پوری کی جائیں گی

Image result for ‫ملک احسان اللہ ٹوانہ‬‎

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)    پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما  رکن قومی اسمبلی و چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ ملک احسان اللہ ٹوانہ نے کہا ہے کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نور پور تھل  میں فراہمی  سہولیات کےلیے ایم ایس سول ہسپتال سے تجاویز طلب کی گئی ہیں جن پر عمل در آمد کرواتے ہوئے ہسپتال میں مریضوں کی سہولیات کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کریں گے دورہ نور پور تھل کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحصیل نور پور تھل کے ملحقہ 22دیہات کی عوام کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے سول ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر امیر عمر سے تجاویز طلب کی گئی ہیں جن پر فی الفور عمل در آمد کر کے ہسپتال میں سہولیات کو مزید بہتر بنائیں گے انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت کا مشن ہی عوام کو ان ی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی ہے جسے ہر صورت پورا کیا جائے گا ۔ -
ٹی ایچ کیو نور پور تھل میں سہولتیں پوری کی جائیں گی ٹی ایچ کیو  نور پور تھل میں سہولتیں پوری کی جائیں گی Reviewed by Khushab News on 4:58:00 PM Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.