ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت، زچہ بچہ دونوں جاں بحق

Image may contain: 17 people, people smiling, crowd and outdoor
خوشاب نیوز ڈاٹ کام) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت دوران ڈلیوری ماں بچہ جان بحق، لواحقین کا کٹھہ چوک میں میت رکھ کر احتجاج ٹریفک جام ،لواحقین کے مطابق یاسمین زوجہ محمد خان سکنہ پرانا چوک کو ڈلیوری کے سلسلہ میں ہسپتال لایا گیا جہاں پر لیڈی ڈاکٹر نوشین نے مریض کو پرائیویٹ کلینک پر بھیجنے کیلئے زور دیا غریب ہونے کی وجہ سے ہم پرائیویٹ علاج نہ کراسکے ،جس پر ہمیں دو روز مختلف ٹیسٹوں اور خون کی دستیابی کیلئے ذلیل و خوار کیا گیا ،لواحقین وزیر اعلی پنجاب عثمان بازار سے ایم ایس اور متعلقہ ڈاکٹرز کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت، زچہ بچہ دونوں جاں بحق  ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت، زچہ بچہ  دونوں جاں بحق Reviewed by Khushab News on 6:20:00 PM Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.