رانا عبدالروف نے پرنسپل ٹیکنیکل ماڈل سکول جوہرآباد کا چارج سنبھال لیا

Image may contain: 1 person, sitting
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ضلع خوشاب کے معروف ماہر تعلیم راناعبدالروف نے گورنمنٹ ٹیکنیکل ماڈل ہائی سکول جوہرآباد کے پرنسپل کا چارج سنبھال لیا ہے ۔ پنجاب ٹیچرز یونین ضلع خوشاب کے عہدیداروں  قنبر رضا خان بلوچ،ملک امتیاز اعوان، شوکت شاہی ، بشارت سعید اعوان ، ملک شوکت اعوان ، عظیم پبلک ہائی سکول کے ڈائریکٹر چوہدری ندیم رضا کے علاوہ ضلع خوشاب کے اساتذہ اور سماجی و تعلیمی حلقوں نے رانا عبدالروف کو مبارکباد پیش کی۔
رانا عبدالروف نے پرنسپل ٹیکنیکل ماڈل سکول جوہرآباد کا چارج سنبھال لیا رانا عبدالروف نے پرنسپل ٹیکنیکل ماڈل سکول جوہرآباد کا چارج سنبھال لیا Reviewed by Khushab News on اگست 29, 2019 Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.