سرچ آپریشن، اسلحہ برآمد

Image may contain: 9 people, people standing and people sitting
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)رانا شعیب محمود ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کے حکم پرمحرم الحرام میں امن و امان کو قائم رکھنے اور سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر ڈی ایس پی صدر سرکل فرخ سہیل سندھو کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر جوہرآباد اور سٹی جوہرآباد کا ایلیٹ فورس اور لیڈیز پولیس کے ہمراہ وسطٰی شیر والی اور اس کے مضافات میں کامیاب سرچ آپریشن. سرچ آپریشن کے دوران مختلف گھروں اور مشکوک افراد کو چیک کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران 1 پمپ ایکشن، 1 رائفل 7 ایم ایم، 1 رائفل 12بور، 1 پسٹل 30 بور اور 1 پسٹل 32 بور اسلحہ ناجائز برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔

سرچ آپریشن، اسلحہ برآمد سرچ آپریشن، اسلحہ برآمد Reviewed by Khushab News on 4:05:00 PM Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.