ڈی ایچ او ان ایکشن لیبارٹریاں،کلینک،زچہ بچہ سنٹر سیل


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر راؤ گلزار یوسف نے اتا ئیت کے خلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران چھاپے مار کر ایک زچہ بچہ سنٹر ایک کلینک سیل  کردیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر راؤ گلزار یوسف نے اتا ئیت کے 
خلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران چھاپے مار کر ایک زچہ بچہ سنٹر ایک کلینک اور دو لیبارٹریوں کو سیل کر دیا، سربمہر کی جانیوالی لیبارٹریوں اور ہسپتالوں میں صدیق لیب’ رشید لیب’ رانی میٹرنٹی  ہوم اور سہیل کلینک شامل ہیں۔
ڈی ایچ او ان ایکشن لیبارٹریاں،کلینک،زچہ بچہ سنٹر سیل ڈی ایچ او ان ایکشن  لیبارٹریاں،کلینک،زچہ بچہ سنٹر سیل Reviewed by Khushab News on اگست 30, 2019 Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.