موٹر سائیکل سوار نے بچہ کچل دیا

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)کدھی کے گائوں ٹبہ قائم دین میں ایک تیز رفتار موٹر سائیکل نے ایک چار سالہ بچے محمد ریحان ولد ثقلین کو ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیا۔ ریسکیو1122کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر اُسے ابتدائی طبی امداد مہیا کی اور ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا جہاں اُس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
موٹر سائیکل سوار نے بچہ کچل دیا موٹر سائیکل سوار نے بچہ کچل دیا Reviewed by Khushab News on ستمبر 09, 2019 Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.