موضع اُتراء کی سول ڈسپنسری کو اپ گریڈ کیا جائے ،خالد محمود

  خوشاب نیوز ڈاٹ کام )کسان بورڈ تحصیل قائدآباد کے صدر ملک خالد محمود اُتراء ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ موضع اُتراء کے مکینوں کو سرکاری طور پر صحت کی بنیادی ضروریات مہیا کرنے کیلئے سول ڈسپنسری کو اپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہےجوہرآباد(نمائندہ دُنیا) ، محکمہ صحت کے افسر عوام کے اس بنیادی مسئلہ پر فوری توجہ مبذول کریں۔ اُنھوں نے بتایا کہ پچیس ہزار نفوس پر مشتمل موضع اُترا کے مکینوں کو سرکاری سطح پر علاج کی سہولت میسر نہ ہونے کے باعث علاقہ میں عطا یت زور پکڑ رہی ہے
موضع اُتراء کی سول ڈسپنسری کو اپ گریڈ کیا جائے ،خالد محمود موضع اُتراء کی سول ڈسپنسری کو اپ گریڈ کیا جائے ،خالد محمود Reviewed by Khushab News on 3:46:00 PM Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.