ٹی ایچ کیو ہسپتال میں لڑکی کے ساتھ رنگ رلیاں منانے پر کارروائی شروع

سیدو ہسپتال کے ہاسٹلز میں میڈیکل آفیسر خاتون کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے دھر لیا گیا
فائل فوٹو
  خوشاب نیوز ڈاٹ کام)چیف ایگزیکٹو آفیسر سرگودھا سلیمان زاہد نے ٹی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال(سرگودھا) میں لڑکی سے رنگ رلیاں منانے والے سنیٹری انسپکٹر واجد اعوان کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت واقع کی انکوائری کا حکم دے دیا سی ای او ہیلتھ نے ایل ایچ وی بینادی ہیلتھ سنٹر شاہ نکڈر " ر"کے ساتھ دوران ڈیوٹی نازیبا حرکات کرنے والے ویکسی نیٹر ساجد کو بھی معطل کر دیا ایل ایچ وی کی درخواست پر ویکسی نیٹر ساجد کیخلاف پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا۔
ٹی ایچ کیو ہسپتال میں لڑکی کے ساتھ رنگ رلیاں منانے پر کارروائی شروع ٹی ایچ کیو ہسپتال میں لڑکی کے ساتھ رنگ رلیاں منانے پر کارروائی شروع Reviewed by Khushab News on 10:23:00 PM Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.