ناقص پٹرول و ڈیزل یا موت کی ایجنسیاں

فائل فوٹو
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)نتحصیل نورپور تھل  میں جگہ جگہ غیر قانونی ڈیزل ایجنسیوں کی بھر مار اور عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے تحصیل بھر میں ہر دسویں فٹ پر با اثر افراد نے غیر قانونی ڈیزل و پٹرول ایجنسیاں بنا پر مشینیں نصب کی ہوئی ہیں جہاں پر ناقص پٹرول کی فروخت کے ساتھ ساتھ عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے جبکہ ان ڈیزل ایجنسیوں پر ایمر جنسی حادثات سے نمٹنے کے لئے کوئی آلات یا سامان بھی موجود نہیں عوامی و سماجی حلقوں کے رہنماؤں عنایت اللہ کھارا،اللہ ڈتہ،سرفراز و دیگر نے ڈی سی او خوشاب سے غیر قانونی ڈیزل ایجنسیوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے
ناقص پٹرول و ڈیزل یا موت کی ایجنسیاں ناقص پٹرول و ڈیزل یا موت کی ایجنسیاں Reviewed by Khushab News on ستمبر 23, 2019 Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.