سابق ممبر ضلع کونسل کا انتقال

 خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ضلع کونسل خوشاب کے سابق اقلیتی ممبر چوہدری ولیم ناز بھٹی انتقال کر گئے، مرحوم کی آخری رسومات خوشاب میں ادا کی گئیں جس میں مسیحی برادری کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
سابق ممبر ضلع کونسل کا انتقال سابق ممبر ضلع کونسل کا انتقال Reviewed by Khushab News on 5:35:00 PM Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.