چَوہا کے رہائشی سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد

  خوشاب نیوز ڈاٹ کام )پولیس کا منشیات فروش کے گھر چھاپہ پولیس نے منشیات فروش کے قبضہ سے بھاری مقدار میں چرس برامد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق پولیس کو مخبر نے اطلاع دی کہ منشیات فروش ملزم محمد ابراہیم سکنہ چوہا گھر پر چرس فروخت کا دھندہ کررہا ہے پولیس نے چھاپہ مار کر ملز م کے قبضہ سے 1437گرام چرس برامد کرلی پولیس تھانہ قائدآباد نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
چَوہا کے رہائشی سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد چَوہا کے رہائشی سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد Reviewed by Khushab News on ستمبر 04, 2019 Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.