ایک قتل ایک زخمی

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)م معمولی تلخ کلامی پرثمرسلطان وغیرہ نےفائرنگ کرکےعمردرازکوقتل اسکےساتھی مدثرکوزخمی کردیا ۔ گزشتہ روزجبی میں اتواررات نوبجےعمردرازولدسرخرو­خان سکھیال اعوان،مدثرولدمحمدخان­ بڈھیال اعوان وغیرہ دارہ سکھیال جبی پرموجودتھےاچانک محمدضیامسلح پسٹل،نےللکاراکہ آج آپکوزندہ نہیں چھوڑیں گےاورمحمدضیا،ث۔رسلطا­ن ولدآحمدشیرگجیال اعوان،مسلح رائفل،محمدیاسرولدطار­ق گنجیال اعوان،مسلح پسٹل،شبیرولدصوبیدارآ­حمدشیر،سمیع ولدمحمدامیر،بابرولدش­یرمحمدگجیال ساکنائےجبی نےاندھادھندفائرنگ کردی جس سےعمردرازاورمدثرزخمی­ ھوگئےدونوں کو فوری جوھرآبادڈی ایچ کیوھسپتال منتقل کیاگیالیکن ہسپتال پہنچنےسےقبل عمرداردم توڑگیاجبکہ مدثرزیرعلاج ھے مقتول کےبیٹےمحمدجبارکی مدعیت میں تھانہ مٹھہ ٹوانہ میں ثمرسمیت چھ ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
ایک قتل ایک زخمی ایک قتل ایک زخمی Reviewed by Khushab News on ستمبر 23, 2019 Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.