سعودی پلٹ شخص قتل

 خوشاب نیوز ڈاٹ کام )میانوالی روڈ پرضلع کونسل کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سعودی پلٹ شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتول گل شیر ساکن ہڈالی رمحلہ سنبلیاں والا موٹرسائیکل پر جارہاتھا کہ کہ مبینہ طور پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔ نیز بتایا جاتا ہے کہ گل شیر اب شہزاد ٹاون جوہرآباد میں رہائش پذیر تھا ۔تاحال قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔پولیس مصروف تفتیش ہے
سعودی پلٹ شخص قتل سعودی پلٹ شخص قتل Reviewed by Khushab News on ستمبر 12, 2019 Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.