بریگڈیئر ظفر اقبال کمانڈرتھری ائر ڈیفنس سرگو دھا کا دورہ جوہرآباد

خوشاب نیوز ڈاٹ کام) بریگڈیئر ظفر اقبال کمانڈرتھری ائر ڈیفنس سرگو دھا نے جوہرآباد کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر خوشاب محترمہ مسرت جبیں نے بریگڈئر ظفر اقبال، کرنل غفور اور ڈی پی او خوشاب کو سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے محرم الحرام کے دوران امن و امان قائم رکھنے کے لیے کیے گئے انتظامات و اقدامات بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ بعد ازاں بریگڈیئر ظفر اقبال نے ڈی پی او آفس
 خوشاب میں قائم کیے گئے کنٹرول روم کا معائنہ کیا۔اس موقع پر ڈی پی خوشاب رانا شعیب محمود نے کنٹرول روم میں بذریعہ سی سی ٹی وی کیمرہ جات محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس کی آن لائن مانیٹرنگ کے حوالے سے آگاہ کیا۔
بریگڈیئر ظفر اقبال کمانڈرتھری ائر ڈیفنس سرگو دھا کا دورہ جوہرآباد بریگڈیئر ظفر اقبال کمانڈرتھری ائر ڈیفنس سرگو دھا کا دورہ جوہرآباد Reviewed by Khushab News on 4:27:00 PM Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.