مسلح افراد نے نوجوان اغوا کرلیا

خوشاب نیوز ڈاٹ کام) کدھی کے گائوں کوڑہ میں تین بھائیوں محمد شریف، محمد فیاض اور ربنواز پسران محمد شریف نے ایک نوجوان عنصر کو اغواء کر لیا۔ پولیس نے مغوی عنصر کے والد غلام شبیر کی رپورٹ پر ملزمان کیخلاف زیر دفعہ 365 ت پ مقدمہ درج کر کے اُن کی تلاش شروع کر دی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق محمد عنصر اپنے موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ ملزمان سوٹوں سے مسلح ہو کر آ گئے اور اُسے زبردستی اٹھا کر نامعلوم مقام پر لے گئے
مسلح افراد نے نوجوان اغوا کرلیا مسلح افراد نے نوجوان اغوا کرلیا Reviewed by Khushab News on 8:19:00 PM Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.