سب انسپکٹر کی قیمتی کار چورلے اُڑے

Image result for gli 2019
فائل فوٹو
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)سیٹلائٹ ٹائون جوہرآباد میں پولیس کے سب انسپکٹر عالم شیر کی کار چوری ہو گئی، سٹی پولیس نے نامعلوم چوروں کیخلاف زیر دفعہ 381ت پ مقدمہ درج کر کے اُن کی تلاش شروع کر دی ہے تاہم ابھی تک ملزمان کا سراغ نہیں ملا۔ ایف آئی آر کے مطابق سب انسپکٹر عالم شیر نے اپنی چودہ لاکھ روپے مالیت کی جی ایل آئی کار نمبری ای ایل ای بی 6208 اپنے گھر کے سامنے گلی میں کھڑی کی اور خود گھر جا کر سو گیا۔ صبح جب بیدار ہوا تو کار غائب تھی۔
سب انسپکٹر کی قیمتی کار چورلے اُڑے سب انسپکٹر کی قیمتی کار چورلے اُڑے Reviewed by Khushab News on ستمبر 14, 2019 Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.