ایک کوموت ایک کو عمر قید

 خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج خوشاب سجادحسین سندھڑنےتھانہ صدرجوہرآبادہڈالی میں 2018میں خالہ زادعمران کوقتل کرنےوالےملزم شفقت نوازولدمحمداعظم بھسوال کو جرم ثابت ہونے پراعوان کوسزائےموت اور10لاکھ معاوضہ کی سزاکاحکم سنادیا۔ علاوہ ازیں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نورپورتھل مظہر عباس نے تھانہ نورپورتھل کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم رانا محمد دلشاد راجپوت سکنہ آدھی کوٹ کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ملزم نے لڑائی کے دوران ایک شخص کو قتل کیا تھا۔
ایک کوموت ایک کو عمر قید ایک کوموت ایک کو عمر قید Reviewed by Khushab News on ستمبر 03, 2019 Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.