کلرکوں کی ترقی

خوشاب نیوز ڈاٹ کام ) ڈپٹی کمشنر مسرت جبیں نے پانچ سینئر کلرکوں کو گریڈ 14سے 16میں ترقی دیتے ہوئے اسکا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ترقی پانیوالے کلرکو ں میں سید مہر علی شاہ ' غلام یسین ' الہی بخش ' سکندر حیات اور محمد عارف شامل ہیں ۔
کلرکوں کی ترقی کلرکوں کی ترقی Reviewed by Khushab News on ستمبر 18, 2019 Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.