گن پوائنٹ پر خاتون سے اجتماعی زیادتی

فائل فوٹو
خوشاب نیوز ڈاٹ کام )ساہیوال/­سرگودھا کے گاؤں نورے والا کے اوباش نوجوانوں کی غریب محنت کش کی بیوی سے شراب میں دھت ہو کر گن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی قصبہ نورے والا کے رہائشی محنت کش غریب فدا حسین کی بیوی مسماۃ ف گاؤں کے قریب کھیتوں سے چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں چن رہی تھی کہ گاؤں کے دو اوباش نوجوان عارف قصاب فانی بلوچ ہنڈائی ڈالہ پر آئے جو شراب کے نشہ میں دھت تھے دونوں نے خاتون کو زبردستی اسلحہ کے زور پر برہنہ کر دیا اور قریبی کھیت فصل کماد میں لے جا کر باری باری درندگی کا نشانہ بنایا اور ہنڈائی ڈالہ پر سوار ہو کر فرار ہو گئے پولیس تھانہ ترکھانوالہ نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا واقع پرگاؤں کے لوگوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ملزمان کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
گن پوائنٹ پر خاتون سے اجتماعی زیادتی گن پوائنٹ پر خاتون سے اجتماعی زیادتی Reviewed by Khushab News on ستمبر 14, 2019 Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.