جویریہ ظفر آہیر کو دھچکہ

خوشاب نیوزڈاٹ کام)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف ضلع خوشاب سے رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر آہیر کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی راہنما مریم نواز کیخلاف پارٹی عہدہ رکھنے کیخلاف دائر درخواست کو مسترد کردیا اور مریم نواز کو پارٹی عہدہ رکھنے کا اہل قرار دیدیا ہے یاد رہے کہ ایم این اے جویریہ ظفر آہیر نے مریم نواز کیخلاف پارٹی عہدہ رکھنے کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کررکھی تھی جس پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد  فیصلہ سنایا ۔
جویریہ ظفر آہیر کو دھچکہ جویریہ ظفر آہیر کو دھچکہ Reviewed by Khushab News on ستمبر 17, 2019 Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.