مساجد میں پولیس کی کھلی کچہریاں

خوشاب نیوز ڈاٹ کام ) عوام میں پولیس کا تشخص بہتر بنانے کے لیے پولیس افسران کی مساجد میں کھلی کچہریاں ۔ڈی ایس پی نورپورتھل سرکل مہر جاوید اقبال نے نورپورتھل مسجد اقصا ء جبکہ ایس ایچ او کٹھہ عنایت اللہ بھچر اور ایس ایچ او خوشاب راجہ ارشد عباس نے بھی نماز جمعہ کے بعد مساجد میں کھلی کچہریاں لگائی اور عوام سے ان کے مسائل سنے۔
مساجد میں پولیس کی کھلی کچہریاں مساجد میں پولیس کی کھلی کچہریاں Reviewed by Khushab News on ستمبر 21, 2019 Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.