خوشاب میں 2 گرفتار

  خوشاب نیوز ڈاٹ کام)خوشاب پولیس نے پرانا چوک سے ملحقہ گلی شرفو والی میں اچانک چھاپہ مار کر دو بھائیوں محمد انیس اور محمد نوید کو پرچی جوا چلاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جوہرآباد(نمائندہ دُنیا ) خوشاب پولیس نے پرانا چوک سے ملحقہ گلی شرفو والی میں اچانک چھاپہ مار کر دو بھائیوں محمد انیس اور محمد نوید کو پرچی جوا چلاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ ملزمان کے قبضہ سے ووچرز، پرچیاں ، ایک سی پی یو اور ایل سی ڈی برآمد کر لی گئی ہے ۔
خوشاب میں 2 گرفتار خوشاب میں 2 گرفتار Reviewed by Khushab News on 9:13:00 AM Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.