لیڈی ڈاکٹر زہرہ نقوی و اورنگزیب کیخلاف الگ الگ مقدمات

  خوشاب نیوز ڈاٹ کام)سٹی پولیس جوہرآباد نے محرم الحرام کے دوران ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عائد کردہ دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر لیڈی ڈاکٹر زہرہ ظفر نقوی اور جناح آبادی کے رہائشی اورنگزیب کے خلاف زیر دفعہ 188ت پ الگ الگ مقدمات درج کئے ہیں۔ جناح آبادی کے رہائشی اورنگزیب پر عطا محمد پراچہ ، محمد رمضان آصف ، ظفر اور مطلوب حسین کے ساتھ ملکر بلا اجازت جلوس نکالنے کا الزام ہے جبکہ لیڈی ڈاکٹر زہرہ ظفر نقوی پر اپنے گھر میں بلا اجازت مجلس عزا کے دوران سائونڈ سسٹم استعمال کرنے کا الزام ہے۔
لیڈی ڈاکٹر زہرہ نقوی و اورنگزیب کیخلاف الگ الگ مقدمات لیڈی ڈاکٹر زہرہ نقوی و اورنگزیب کیخلاف الگ الگ مقدمات Reviewed by Khushab News on ستمبر 07, 2019 Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.