شہادت امام حسین نے اسلام کو زندہ جاوید کردیا

Image may contain: 1 person, smiling, suit
 خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن جوہرآباد سٹی کے صدر ملک منیر طاہر اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ شہادت اہل بیت نے اسلام کو زندہ و جاوید کیا اور ایثار و قربانی کا جو جذبہ سامنے آیا وہ ہمارے لیے مشعل راہ ہونا چاہیے اور حضرت امام حسین اور ان کے اہل بیت نے جس طرح اسلام کی سربلندی کیلئے اپنی جانیں قربان کیں وہ تاریخ میں سب سے بڑی قربانی ہے اانہوں نے کہاکہ ایثار اور قربانی کا صدیوں پہلے یہ درس آج ہم بھول چکے ہیں ہمیں کسی صورت میں یہ سبق نہیں بھولنا چاہیے موجودہ حالات میں ملک عزیز پاکستان کے ہر شہری سے اس کے حصہ کی قربانی مانگتا ہے اور ہمیں ہر صورت میں یہ قربانی دیکر ملک کو عظیم سے عظیم بناناہے ۔
شہادت امام حسین نے اسلام کو زندہ جاوید کردیا شہادت امام حسین نے اسلام کو زندہ جاوید کردیا Reviewed by Khushab News on ستمبر 11, 2019 Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.