ڈاکوان ایکشن پولیس خاموش، مسافروں کو لوٹنے کیساتھ تشدد

Image result for ‫وادی سون میں ناکہ لگا کر ڈکیتی‬‎
فائل فوٹو
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)نامعلوم مسلح ڈاکووں نے خوشاب پنڈی روڈ پہاڑ ڈھوک اعوان کے قریب مسافر کوچز ٹرک ویگنوں کے مسافروں کو لوٹ لیا متاثرہ مسافروں نے بتایا کہ ڈاکووں نے مسافروں پر تشدد کیا اور گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے پولیس کو اطلاع دینے کے باوجوددوگھنٹے کے بعد موقع پر پہنچی عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا گیا کہ گشت کے نظام کو فعال بنایا جائے یاد رہے کہ اس کے قبل چانبل موڑ اور کٹھہ کی پہاڑی میں متعدد ڈکیتی کی وارداتیں ہو چکی ہیں جنکا ابھی تک سراغ نہیں لگایا گیا ہے اہل علاقہ میں خوف و ہراس اور تشویش کی لہر دوڑی ہوئی ہے۔
ڈاکوان ایکشن پولیس خاموش، مسافروں کو لوٹنے کیساتھ تشدد ڈاکوان ایکشن پولیس خاموش، مسافروں کو لوٹنے کیساتھ تشدد Reviewed by Khushab News on ستمبر 14, 2019 Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.