پرائیویٹ سکولوں کے تین پرنسپل گرفتار مزید کے لیے چھاپے


خوشاب نیوز ڈاٹ کام) ضلع خوشاب کےنجی تعلیمی اداروں کے تین پرنسپل گرفتار مزید کی گرفتاریوں کے لیے چھاہے۔ تفصیلات کے‏ مطابق محکمہ سوشل سیکورٹی خوشاب کی کارروائی ملازمین کے سوشل سیکورٹی واجبات کی عدم ادائیگی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے پر آئی ایم ایل کالج جوہرآباد کے لیاقت اسرا سکول جوہرآباد کے بلال حفیظ اور دی ارقم سکول جوہرآباد کے عصمت نواز کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ اسلامی انٹرنیشل سکول اور پانچ پٹرول پمپس مالکان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے کا سلسلہ جاری ہے۔
پرائیویٹ سکولوں کے تین پرنسپل گرفتار مزید کے لیے چھاپے پرائیویٹ سکولوں کے تین پرنسپل گرفتار مزید کے لیے چھاپے Reviewed by Khushab News on ستمبر 20, 2019 Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.