فیکٹری کو3لاکھ کا ٹیکہ

  خوشاب نیوز ڈاٹ کام)قائدآباد پولیس نے فیصل آباد کے ٹرک ڈرائیور شوکت کیخلاف دھوکہ دہی اور فراڈ کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے ۔ قائدآباد پولیس نے فیصل آباد کے ٹرک ڈرائیور شوکت کیخلاف دھوکہ دہی اور فراڈ کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے ۔ یہ مقدمہ کیمیکل فیکٹری کے سیکورٹی منیجر نور محمد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ملزم شوکت علی نے ٹرک پر کاسٹک سوڈا فیکٹری پہنچایا اور اپنے ٹرک کا فیکٹری گیٹ پر دو بار اندراج کر ا کر فیکٹری انتظامیہ کو 3 لاکھ کا نقصان پہنچایا۔
فیکٹری کو3لاکھ کا ٹیکہ فیکٹری کو3لاکھ کا ٹیکہ Reviewed by Khushab News on 9:38:00 AM Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.