سابق ایم پی اے کے گھرمسلح ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)‏ شام کا اندھیرا پھیلتے ہی ضلع خوشاب میں ڈاکو و چوربے لگام  ہوگئے۔ جماعت اسلامی کے رہنما وسابق رکن پنجاب اسمبلی کیپٹن() رڈاکٹر محمد رفیق کی رھائش گاہ جوہرآباد خوشاب مین روڈ پر ڈکیتی کی مسلح واردات۔ بتا یا جاتا ہے کہ چار نامعلوم مسلح ڈاکو شام مغرب کے قریب گھر میں داخل ھوئےاور اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں کی نقدی و طلائی.زیورات لوٹ لے گئے لے گئے تاہم تمام خاندان کے افراد محفوظ ھیں.۔ علاوہ ازیں ‏نامعلوم چوروں نے نیو سٹلائٹ ٹاؤن جوھرآباد سی بلاک کے رھائشی احمد اقبال کو ہنڈا ون ٹو فائیو موٹر سائیکل سے محروم کردیاآج رات آٹھ بجے گھر سے باہر نکلا تو موٹر سائیکل موجود نہ تھا۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔
سابق ایم پی اے کے گھرمسلح ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں سابق ایم پی اے کے گھرمسلح ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں Reviewed by Khushab News on ستمبر 21, 2019 Rating: 5
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.